پی ٹی آئی کا احتجاج، لاہور میں متعدد کارکنان گرفتار کرلیے گئے
لاہور (انتخاب نیوز) تحریک انصاف کا احتجاج، متعدد کارکنان کو گرفتار کرلیا گیا۔ لاہور میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران سلمان اکرم راجا سمیت متعدد کارکنان کو گرفتار کرلیا گیا۔ تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے پرامن احتجاج کی کال دی گئی جس پر پاکستان بھر سمیت لاہور میں بھی احتجاج کیا جارہا تھا۔
Load/Hide Comments


