بلوچستا ن،ایک ہفتے میں 184 ٹریفک حادثات،7 افراد جاں بحق،226 زخمی

کوئٹہ (انتخاب نیوز)بلوچستان حکومت اور پی پی ایچ آئی کے تعاون سے بلوچستان کے مختلف شاہراہوں پر قائم میڈیکل ایمرجنسی ریسپونس سینٹرز کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشہ ہفتہ بلوچستان بھر میں 184 حادثات رونما ہوئے جن میں 7 افراد جاں بحق 226 افراد زخمی ہوئے سب سے زیادہ حادثات کوئٹہ کراچی شاہراہ پر رونما ہوئے قلات ڈویژن کے علاقے لسبیلہ میں قائم سینٹرکی حدود میں سب سے زیادہ حادثات جن کی تعداد78 ہے رونما ہوئے

اپنا تبصرہ بھیجیں