امریکی ریاست ٹیکساس میں سزائے موت پر عمل درآمد دوبارہ شروع

واشنگٹن: امریکی ریاست ٹیکساس نے 5 ماہ کے وقفے کے بعد سزائے موت پر عمل درا?مد دوبارہ شروع کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیکساس میں کورونا وائرس کی وجہ سے سزائے موت پر عمل درا?مد کچھ ماہ روکا گیا تھا، عمل درا?مد شروع ہونے پر گزشتہ روز ایک شخص کو سزائے موت دی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں