ہدایت لوہار کے قتل کا مقدمہ اور ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، سسی لوہار

حیدر آباد (انتخاب نیوز) ہدایت لوہار کے قتل کیخلاف سورٹھ لوہار اور سسئی لوہار کی رہنمائی میں مسلسل آٹھویں روز بھی ریلی نکالی گئی۔ جس میں خواتین، شہریوں اور قومپرست جماعتوں کے سیاسی سماجی کارکنوں نے کی بڑے تعداد میں شرکت کی۔ ہدایت لوہار کے قتل کیخلاف سسئی لوہار نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ہدایت لوہار کے قتل کی ایف آئی آر درج کرکے ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ ریلی میں خواتین، شہریوں اور قومپرست جماعتوں کے سیاسی سماجی کارکنوں نے کی بڑے تعداد میں شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں