ژوب ایئر پورٹ کے قریب سے نوجوان کی لاش برآمد
ژوب (این این آئی) ژوب ایئرپورٹ کے قریب ایک نوجوان کی لاش برآمد ۔تفصیلات کے مطابق ژوب ایئرپورٹ کے قریب ماسم خان شیرانی شموزئی نا می شخص کی لاش ملی ہے جسے تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،ظاہر کیاجارہا ہے بجلی کے کھمبے سے گرا ہے یا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوا۔
Load/Hide Comments


