سرفراز بگٹی بلا مقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہوگئے

کوئٹہ (انتخاب نیوز) سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہوگئے۔ سیکرٹری صوبائی اسمبلی کی جانب سے کہا گیا کہ وزیراعلیٰ کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت 5 بجے کا تھا وقت ختم ہونے تک کسی بھی امیدوار نے کاغذات جمع نہیں کروائے۔ لہٰذا پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار سربراز بگٹی بلا مقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں