صدارتی امیدوار کے گھر چھاپہ، عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ، وکلا عدالتوں سے غیر حاضر

کوئٹہ(انتخاب نیوز) گزشتہ رات صدارتی امیدوار اور پشتونخوا میپ کے چیئر مین محمود خان اچکزئی کے گھر پر چھاپہ مارا گیا، چھاپے کے خلاف عدالتی کارروائی کا بارئیکاٹ کر دیا گیا۔ گھر پر چھاپے کے خلاف آج وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہو رہے۔ تفصیلات کے مطابق بائیکاٹ بلوچستان بار کونسل، ہائیکورٹ بار اور کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں