بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 8 مارچ کو طلب، ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے

کوئٹہ (انتخاب نیوز) گورنر بلوچستان عبدالولی خان نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس جمعہ 8 مارچ صبح 11 طلب کرلیا۔ اجلاس میں میں نومنتخب اراکین اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں