مولانا ہدایت الرحمن نے سینیٹ میں قدوس بزنجو یا کسی کو ووٹ دینے کا فیصلہ نہیں کیا، حق دو تحریک

پسنی (نامہ نگار) حق دو تحریک کے ترجمان نے تردیدی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے سینیٹ میں قدوس بزنجو یا کسی اور کو ووٹ دینے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، من گھڑت خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہیں،سینیٹ میں کس کو ووٹ دینا ہے وہ حق دو تحریک بلوچستان کے ذمہ داران سے مشاورت کے بعد طے ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں