گوادر کے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے امدادی کیمپ قائم

پنجگور(انتخاب نیوز)بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے گوادر کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے امدادی کیمپ قائم کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گوادر کے سیلاب متاثرین کیلئے فٹبال چوک جاوید چوک اور دیگر علاقوں میں امدادی کیمپ قائم کیے گئے جہاں گوادر کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان اور نقد رقم جمع کرنے کی مہم چلائی گئی۔اس دوران بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رضاکار وں نے مہم میں حصہ لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں