سیستان و بلوچستان میں مسلح افراد کا تعاقب، جھڑپ میں ایرانی پولیس اہلکار ہلاک، 2 زخمی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) سیستان و بلوچستان میں مسلح افراد کے تعاقب کے دووران مسلح جھڑپ میں ایک ایرانی پولیس اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ ایرانی سرکاری میڈیا ذرائع کے مطابق ایک ایرانی پولیس اہلکار ایک جھڑپ کے دوران ہلاک اور 2 دیگر زخمی ہوئے جب وہ پیریکنٹ گاوں، سراوان، صوبہ سیستان و بلوچستان میں مسلح افراد کا پیچھا کر رہے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں