حب میں نوجوان فوٹو گرافر نے خودکشی کرلی

حب (انتخاب نیوز) حب میں نوجوان نے خودکشی کرلی ہفتہ کو بلوچستان کے ضلع حب میں نوجوان فوٹو گرافر نے خودکشی کر لی۔ اطلاعات کے مطابق داو¿د داد بلوچ نامی نوجوان اور فوٹوگرافر نے حب میں اپنے گھر میں پنکھے سے لٹک کر اپنی جان لے لی۔ واقعے کے پیچھے محرکات کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں