ایاز صادق نے اسپیکر ہاﺅس کے 40ملازمین واپس اور 6سیکورٹی گاڑیاں کم کردیں
اسلام آباد (انتخاب نیوز)اسپیکر پاکستان اسمبلی نے اسپیکر ہاﺅس کے 40سے زائد ملازمین قومی اسمبلی کو واپس کرتے ہوئے کہاکہ قومی اسمبلی میں زیادہ اہلکار نہیں چاہیے، سکیورٹی کی 6گاڑیاں بھی کم کر دیں۔ علاوہ ازیں سپیکر قومی اسمبلی نے رواں سال کے سپیکر ہاو¿س اور آفس کے اخراجات کی تفصیل بھی طلب کر لی ہیں ۔
Load/Hide Comments


