پَنجگُور میں دھماکہ اور فائرنگ کی اطلاع

پنجگور /پنجگور کے علاقے تار آفیس میں انٹی نارکوٹکس فورس کے آفیس پر دستی بم سے حملہ
ایک گاڑی کو نقصان پہنچا ہے پولیس ذرائع کے مطابق تار آفیس کے علاقے میں انٹی نارکوٹکس فورس کے دفتر پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کر دیا جس سے آیک گاڑی کو نقصان پہنچا ہے تاہم کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں