جوہری توانائی کے سربراہی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے اسحاق ڈار برسلز پہنچ گئے
برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک)جوہری نوانائی کا پہلا سربراہی اجلاس آج سے برسلز میں شروع ہو گا، تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار پاکستان کی نمائندگی کرینگے جس کیلئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار برسلز پہنچ گئے۔ علاوہ ازیں اس موقع پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار اجلاس میں شریک ممالک کے رہنماو¿ں اور وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں بھی کریں گے، ملاقات کے دوران ایٹمی توانائی اور پائیدار ترقی کو آگے بڑھانے میں مدد دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
Load/Hide Comments


