گوادر میں تیز رفتار تیل بردار گاڑی حادثے کا شکار، آگ بھڑک اٹھنے سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

گوادر(انتخاب نیوز) تیز رفتار تیل بردار گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی جس کے بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی، پولیس ذرائع کے مطابق گاڑی میں سوار دونوں آپس میں بھائی تھے ، سمیع ولد الہی بخش جھلس کر جاں بحق ہو گئے جبکہ اورنگزیب زخمی ہو گئے جن کا تعلق ضلع واشک کے علاقے بسیمہ سے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں