کابینہ کی تشکیل امتحان بن گئی، تاخیر سینیٹ کے الیکشن سے ہے ، ارکان بلوچستان اسمبلی

کوئٹہ(انتخاب نیوز)سرفراز بگٹی کو وزیر اعلیٰ بنے اور حلف اٹھائے 19دن گزر گئے مگر بلوچستان میں کابینہ تشکیل ان کے لیے کڑا امتحان بن گئی، تفصیلات کے مطابق تاحال صوبائی معاملات کابینہ کے بغیر چل رہے ہیں، ارکان صوبائی اسمبلی نے کہا کہ کابینہ کی تشکیل میں تاخیر سینیٹ کے الیکشن ہیںعلاوہ ازیں وزیر اعلیٰ کابینہ کیلئے دو ہفتے کا وقت دے چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں