ٹانک میں فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کردیا گیا

پشاور (انتخاب نیوز) خیبر پختونخوا کے علاقے ٹانک میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ٹانک کے علاقے میں مسلح افراد نے فائرنگ کے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کردیا۔ پولیس نے لاشوں کو اسپتال پہنچایا۔ ملزمان کی تلاش کی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں