کوئٹہ ‘ نماز جمعہ کے اجتماعات میں کورنا وائرس کی وباء روکنے کیلئے خصوصی دعائیں کی گئی

کوئٹہ:کوئٹہ میں نماز جمعہ کے اجتماعات میں کورنا وائرس کی وباء روکنے کیلئے خصوصی دعائیں کی گئی تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں نماز جمعہ کے اجتماعات کے موقع پر کورنا وائرس کی وباء روکنے کیلئے نماز جمعہ کے بعد خصوصی دعائیں کی گئی اور اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ اس آفت کو اپنے آمان سے ختم کرے وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال نے بھی علماء کرام سے نماز جمعہ کے موقع پر کورنا وائرس سے متعلق دعا کرنے کی اپیل کی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں