تربت میں مسافر بس اور زمباد گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 12 افراد زخمی

تربت (انتخاب نیوز) تربت میں مسافر بس اور زمباد گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع کے مطابق دشت میں مسافر بس اور زمیاد گاڑی میں تصادم ہوا ہے۔ ابتدائی اطلاع کے مطابق 12 زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں