گوادر، مکران کوسٹل ہائی وے کلمت کراس پر گاڑی نوجوان کو کچل کر فرار

گوادر ( آن لائن) اورماڑہ میں مکران کوسٹل ہائی وے کلمت کراس پر نامعلوم گاڑی نوجوان کو کچل کر فرار، نوجوان جاں بحق تفصیلات کے مطابق مکران کوسٹل ہائی وے پر کلمت کراس کے مقام پر نامعلوم گاڑی راہ چلتے نوجوان کو کچل کر رفو چکر ہو گیا۔گاڑی کی زد میں آ کر نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گیا۔تاہم واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی جانب سے گاڑی کی تلاش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں