پنجگور فائرنگ سے 3اہلکار جاں بحق افسر سمیت8 زخمی

ڈی جی آئی ایس پی آرکے مطابق کی پنجگور میں مسلح افراد کی سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 ہلکار جاں بحق 8 زخمی تفصیلات کے بلوچستان کےضلع پنجگور کے علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 اہلکار جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوئے، زخمی اہلکاروں کو سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے جن میں سے 5 کی حالت تشویشناک ہے ۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق زخمیوں میں ایک اعلی فوجی افسر بھی شامل ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں