دکی میں ڈکیتی کی واردات، موبائل چھینتے ہوئے چاقو کے وار سے انجن ڈرائیور قتل

دکی (انتخاب نیوز)دکی کے علاقے میں نامعلوم ڈاکوﺅں نے چاقو سے وار کرکے کوئلہ کان کے انجن ڈرائیور کو قتل کردیا پولیس کے مطابق گزشتہ شب دکی میں موبائل چھیننے کے دوران نامعلوم ڈاکوﺅں نے چاقو سے وار کرکے انجن ڈرائیور شراف الدین کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے نعش ہسپتال منتقل کردی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں