سندھ کے کچے میں آپریشن، ڈاکووں نے بلوچستان کا رخ کر لیا، رپورٹ

اوستا محمد(یو این اے )سندھ میں ڈاکوﺅں کے خلاف آپریشن ڈاکوﺅں نے بلوچستان کا رخ کر لیا با اثر وڈیروں سے پناہ لینے کی اعطلات اگر ڈاکو نے بسیرا کر لیا تو نہ صرف پناہ دینے ولے بلکہ اور بھی محفوظ نہ رہیں گے۔ صحبت پور جعفرآباد اوستا محمد اضلع کے انتظامیہ الرٹ ہوں تاکہ بلوچستان میں ڈاکو داخل نہ ہوں رپورٹ تفصیلات کے مطابق سندھ میں ڈاکووں کے خلاف آپریشن کندھ کوٹ۔کشمور ۔شکار پور اور جیکب آباد میں جو شروع ہوا تو ڈاکووں نے رخ بلوچستان کا کر لیا ان کے بلوچستان کے بااثر وڈیروں اور پتھاری داروں سے کرنا شروع کر لیے کہ ہمیں آرضی پناہ دیں اگر ایسا ہوا تو بلوچستان کے پہلے ہی حالات خراب ہیں مذید خراب ہوجائیں گے بلوچستان کے ضلع صحبت پو سوئیڈیرہ بگٹی جعفرآباد اوستا محمد کے ضلوں سے سندھ سےطملتے جلتے ہیں وہ کسی وقت بھی کیسے بھی بھید چینج کر کے داخل ہو سکتے ہیں اس لیے ان اضلعوں کے انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنا چاہیے اور جو نام نہاد وڈیرے یا پتھاری داروں نے انہیں پناہ دیکر اپنے علاقوں میں آباد کیا تو بلوچستان کے پہلے حالات خارب ہیں مزید حالات خراب ہو جائیں گے یہ ڈاکو نہ صرف علاقے کو بلکہ رہانے ولے وڈیروں کو بھی معاف نہیں کریں گے حکومت بلو چستان کو فوری نوٹس لینے کی ضرورت ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں