بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو فوکل پرسنز کی فہرست سے ہٹا دیا

کے مطابق بانی پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو فوکل پرسنز کی فہرست سے ہٹا دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو ملاقاتیوں کے لئے نام دینے کی فہرست سے بھی نکال دیا ہے،اس کے علاوہ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے شیر افضل مروت کو اپنی سوشل میڈیا کی ٹیم بھی ختم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں