اسرائیلی بمباری، مزید 60سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطینی شہر غزہ میں اسرائیل کی جانب سے حملوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، اسرائیلی حملوں اور بمباری سے مزید 60سے زائد فلسطینی جاں بحق ہو گئے، اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ غزہ میں مستقل جنگ بندی، اسرائیلی انخلاف مطالبہ ہے، علاوہ ازیں مطالبے میں فلسطینیوں کی واپسی اور انسانی امداد کی فراہمی بھی شامل ہے، اسماعیل ہینہ نے کہا کہ محاصری ختم کر کے قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں