پاکستان میں 20قتل کروانے کا معاملہ، بھارت نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کا پاکستان کے اندر 20پاکستانیوں کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا، تفصیلات کے مطابق پاکستانیوں کے قتل پر بھارت کے ملوث ہونے کا پاکستان کا دعویٰ درست ثابت ہو گیا، راج ناتھ سنگھ نے اس سے متعلق اپنی پالیسی بھی بتا دی، راج ناتھ کے مطابق نریندر مودی کی پالیسی ”گھر میں گھس کر”مارنے کی ہے، علاوہ ازیں اس موضوع پر سائرس سجاد نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر بھارت سے جوابدہی کا مطالبہ کر دیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ایک برطانوی اخبار نے اس بارے میں انکشاف کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں