کراچی ، دانتوں سے رسی کھول کر بچے نے ڈکیتی سے بچا لیا، پولیس کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ، 2زخمی
کراچی (انتخاب نیوز)کراچی کے علاقے گلشن معمار میں بچے کی حاضر دماغی نے ڈکیتی سے بچا لیا، تفصیلات کے مطابق بچے نے رسیوں سے بندھے ہاتھ دانتوں سے کھول کر فیملی کی مدد کی اور ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی، بعد ازاں والدہ نے پولیس کو فون کیا جس پر پولیس نے گھر میں گھسنے والے ڈاکوﺅں کو گھیر لیا، فائرنگ کے تبادلے میںایک ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ2زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔
Load/Hide Comments


