سرکاری ملازمت پر ن لیگ کے ایم پی اے زرک مندوخیل کو نوٹس جاری
کوئٹہ (انتخاب نیوز) سرکاری ملازمت پر مسلم لیگ ن کے ایم پی اے زرک خان مندوخیل کو نوٹس جاری۔ الیکشن ٹربیونل 1 بلوچستان میں حلقہ 42 کوئٹہ 5 میں عمران حسین کی طرف سے داخل پٹیشن پر مسلم لیگ ن کے ایم پی اے زرک خان مندوخیل کو نوٹس جاری کردیا گیا۔ آئندہ پیشی 22 مئی 2024ءکیلئے مقرر۔ زرک خان مندوخیل کو اسٹینو گرافر کی نوکری چھوڑے 2 سال کا عرصہ نہیں گزرا تھا۔ الیکشن میں حصہ لینا آئین کی دفعہ 63 کی خلاف ورزی ہے، کیس کی پیروی صدر ILF بلوچستان سید اقبال شاہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کر رہے ہیں۔
Load/Hide Comments


