بھارتی اداکار سلمان خان کی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی ممبئی میں رہائش گار کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، پولیس کے مطابق بالی ووٹ اداکار سلمان خان کی رہائش گاہ کے باہر دو نا معلوم افراد نے فائرنگ کی، جوائنٹ کمشنر پولیس نے بتایا کہ فرانزک ماہرین کی ٹیم شواہد اکھٹے کر رہی ہے، ایک گولی عمارت کی دیوار پر لگی۔ پولیس اہلکار کے مطابق بائیک پر ہیلمٹ پہنے دو افراد نے عمارت کی طرف اور ہوا میں چار سے پانچ راﺅنڈ فائر کیے۔
Load/Hide Comments