ایران کے ناکام حملوں کو اسرائیل اپنی جیت تصور کرے، امریکی صدر

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد وزیراعظم نیتن یاہو کا امریکی صدر بائیڈن سے ٹیلی فونک رابطہ۔ اس موقع پر گفتگو میں امریکی صدر بائیڈن نے کہا کہ امریکہ نے اندازہ لگایا تھا کہ ایران کے حملے بڑی حد تک ناکام رہے ہیں، اسرائیل نے اعلیٰ عسکری صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے، اسرائیل اس ناکام حملے کو اپنی جیت تصور کرے، بائیڈن نے واضح کیا کہ امریکہ ایران کیخلاف کسی بھی جارحانہ کارروائی میں شرکت نہیں کرے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں