گیس پریشر میں کمی اور لوڈشیڈنگ کےخلاف کوئٹہ میاں غندی پر احتجاج، قومی شاہراہ ٹریفک کیلئے بلاک

کوئٹہ(انتخاب نیوز)گیس کے پریشر میں کمی اور لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام سراپا احتجاج ہو گئی، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میاں غنڈی کے مقام پر عوام نے قومی شاہراہ کو رکاوٹیں ڈال کر ٹریفک کے لیے بلاک کر دیا، واضح رہے کہ دارلحکومت کوئٹہ سمیت پورے بلوچستان میں گیس نہ ملنے پر عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں