اختر مینگل نے ڈی سی آفس خضدار کے سامنے دھرنا دیدیا، کارکنان کا شدید احتجاج

خضدار(انتخاب نیوز) وڈھ کے ضمنی انتخاب میں مبینہ دھاندلی کیخلاف اختر مینگل نے ڈی سی آفس خضدار کے سامنے دھرنا دیدیا۔ ڈپٹی کمشنر آفس خضدار کے سامنے بلوچستان نیشنل پارٹی و دیگر کی ڈپٹی کمشنر خضدار کیخلاف شدید نعرہ بازی، سردار اختر مینگل کی موجودگی میں دھرنا جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں