ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، 23مارچ کی تمام تقریبات منسوخ

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ختم ملک میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ ملک بھرکےتمام مدارس اسکول کالجز اینورسٹیز کو5اپریل تک بند رکھنےکافیصلہ اجلاس میں یوم پاکستان 23مارچ کی تمام تقریبات منسوخ کرنےکافیصلہ کیاگیاہے۔وزیراعظم نےہیلتھ ایمرجنسی کخلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹنےکی ہدایت۔ملک کے تمام بارڈر مزید سخت اور بند رکھنےکا فیصلہ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں