ڈالر 10پیسے سستا، نئی قیمت 278.20روپے پر آگئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روز تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کا لین دین جاری رہا، تفصیلات کے مطابق پیر کی صبح انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کی کمی آئی، کمی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 278.20 روپے پر آگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں