بی ایم سی کے ملازم کی مبینہ طور پر خود کشی کی کوشش
دو مہینہ سے بی ایم سی میں 240 محنت کش مزدور ملازمین کی تنخواہ بند۔آج ایک ملازم گھر کے اخراجات پورا نہ کرنے پر اپنے زندگی سے بیزار ھو کر مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی ۔اچانک کسی نے اس کے بچایا۔
Load/Hide Comments