رئیسانی روڈ نزد کباڑی گلی کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(صباح نیوز)کوئٹہ کے علاقے رئیسانی روڈ نزد کباڑی گلی میں نا معلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ ایدھی ذرائع کے مطابق فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا جبکہ ایدھی ایمبولینس موقع پر پہنچ گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں