خضدار میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

خضدار (انتخاب نیوز) خضدار نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق خضدار سول کالونی نزد ماڈل ہائی اسکول خضدار کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ عبدالحکیم نامی شخص جنکا تعلق سوراب سے بتایا جاتا ہے موقع پر جاں بحق ہوگیا، خضدار پولیس فائرنگ کے بعد فوری موقعہ واردات پر پہنچ کرلاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں