چیف سیکرٹری بلوچستان بجٹ اعزازیہ سے دستبردار
کوئٹہ(انتخاب نیوز) تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری بلوچستان فضیل اصغر مالی سال 20۔2020 کی بجٹ سازی کیلئے مختص رقم جو ان کیلئے بطور اعزازیہ تھی جو 33لاکھ سے زائد بنتی ہے سے گزشتہ روز دستبردار ہو گئے، سوشل میڈیا پر جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں انہوں نے اپنا نام مذکورہ لسٹ سے نکالنے کی استدعا کی ہے
Load/Hide Comments


