ڈھاڈر میں فائرنگ سے خاتوں سمیت دو افراد جاں بحق

ڈھاڈر (یواین اے)بلوچستان کے علاقے ڈھاڈر میں رند علی شہر میں فائرنگ سے خاتوں سمیت دو افراد جاںبحق ہوگئے ایس ایچ او ڈھاڈر ارشاد احمد کے مطابق ڈھاڈر میں رند علی شہر میں فائرنگ سے خاتوں سمیت دو افراد جاںبحق ہوگئے ایس ایچ او ڈھاڈر نے بتایاکہ قتل کی وجہ سیاہ کاری ہے نعش کو سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کیا گیا ہے ۔قتل ہونے والی خاتوں کی شناخت مسماۃ(ز)جبکہ مرد کی شناخت مٹھل خان کے نام سے ہواہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں