کانگو میں مسلح گروہوں میں جھڑپیں، 43 افراد ہلاک،30لاپتہ

برازویلا:کانگو کے جنوبی کیوو صوبے میں مسلح دیہاتیوں کے گروہوں کے درمیان دو روز تک جاری رہنے والی جھڑپوں میں کم ازکم 43 افراد ہلاک ہو گئے، جن میں اکثریت عورتوں اور بچوں کی ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق مقامی افراد کے حوالے سے بتایا گیا کہ ایک مسلح گروہ نے، جسے نومینو کہا جاتا ہے، ایک گاؤں کیپوپو پر حملہ کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں