لکی مروت میں ٹی ٹی پی ٹیپو گل گروپ کے 2 مشتبہ افراد ہلاک، سی ٹی ڈی

پشاور (انتخاب نیوز) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں محکمہ انسداد دہشت گردی کی کارروائی، ڈاڈیوالہ میں آپریشن کے دوران تخریب کاروں سے فائرنگ کا تبادلہ۔ کالعدم ٹی ٹی پی ٹیپو گل گروپ کے 2 اہم ارکان ہلاک۔ تنویر علی عرف یاسر اور فرقان عر ناٹی لکی مروت کے رہائشی تھے۔ ہلاک مشتبہ افراد بم دھماکوں، پولیس ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ گیری میں مطلوب تھے۔ ہلاک مشتبہ افراد کے قبضے سے اسلحہ اور دستی بم برآمد ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں