ڈیرہ اللہ یار، ڈاکو ہندو تاجر سے لاکھوں روپے نقدی، قیمتی سامان لیکر فرار
ڈیرہ اللہ یار (صباح نیوز)ڈیرہ اللہ یار میں ڈاکووں ہندو تاجر سے لاکھوں روپے نقدی اور قیمتی سامان لیکر فرار ہو گئے، ؒخبر کے مطابق ڈیرہ اللہ یار میں دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات کے دوران مسلح ڈاکووں نے ہندو تاجر سے 6 لاکھ روپے نقدی اور دیگر سامان لوٹ لیا اور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
Load/Hide Comments


