پنجگور میں مسلح افراد دکاندار سے موٹرسائیکل اور نقدم رقم چھین کر فرار

پنجگور (نامہ نگار) پنجگور کے علاقے ڈمب میں مسلح افراد ایک شخص سے موٹر سائیکل اور نقد رقم چھین کر فرار۔ ذرائع کے مطابق اشتیاق ولد گہرام نامی دکاندار رہزنوں کے ہاتھوں لٹ گیا اشتیاق کو ڈمب مسجد کے قریب رہزنوں نے موٹر سائیکل اور 60 ہزار نقدی سے محروم کردیا پنجگور میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافے ہوگیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں