فائلرز کیلئے ٹیکس کی شرح میں 15 ، نان فائلرز کیلئے 45 فیصد اضافہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے اپنی بجٹ تقریر میں بتایا کہ انکم ٹیکس چھوٹ کی حد چھ لاکھ روپے کرنے کی تجویز ہے،غیر تنخواہ دار طبقے کیلئے زیادہ سے زیادہ ٹیکس شرح 45 فیصد کرنے کی تجویز ہے،پراپرٹی پر کیپٹل گین پر فائلرز اور نان فائلرز پر ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز ہے، فائلرز کیلئے شرح 15 فیصد اور نان فائلرز کیلئے 45 فیصد ٹیکس کی تجویز ہے۔
Load/Hide Comments


