ماں پر تشدد کرنے والا شخص پولیس کی گرفت میں آگیا، اعتراف جرم بھی کرلیا

راولپنڈی: تھانہ صادق آباد کی حدود میں ماں پر ظلم کرنے والا ناخلف بیٹا پولیس کی گرفت میں آگیا۔
ملزم ارسلان نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی والدہ سمیت پورے پاکستان اور دنیا بھرکی ماؤں سے شرمندہ ہے اور معافی چاہتا ہے۔

دوسری جانب ماں پر تشدد کرنے والے بیٹے اور بہو نے عدالت سےعبوری ضمانت بھی کرالی ہے، عدالت نے ملزمان کو 6 اگست تک گرفتار نہ کرنے اورمقدمے میں شاملِ تفتیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں