قلات اور گردونواح میں بارش سےموسم خوشگوار ہوگیا

قلات(یو این اے ) قلات شہر و گردونواح میں ہلکی ہلکی بارش، موسم خوشگوار ہوگیا، تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز قلات شہر و دیہی علاقوں میں ہلکی ہلکی بارش ہوئی بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ بار ش سے شہریوں کے چہرے کِھل اٹھے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں