خضدار، ملزمان خاتون سے قیمتی گاڑی چھین کر فرار

خضدار (نامہ نگار) مسلح موٹر سائیکل سوار افراد نے انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار کے خاتون LHV کی گاڑی کن پوائنٹ پر چھین کر فرار تفصیلات کے مطابق انجینرنگ یونیورسٹی خضدار کے LHV یونیورسٹی واقع اپنے گھر سے کلینک جارہی تھی تو یونیورسٹی مین گیٹ سے باہر ساسول روڈ پر مسلح موٹر سائیکل سوار افراد نے خاتون کی گاڑی چھین کر فرار ہوگئے عینی شاہدین کے مطابق مسلح افراد گاڑی لیکر ساسول کے طرف فرار ہوگئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں