نواز شریف کاسیاسی سرگرمیوں کا فیصلہ ،آغاز بلوچستان سے کریں گے

کوئٹہ(یو این اے )پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر نواز شریف نے سیاسی سرگرمیوں کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے اور آغاز بلوچستان سے کرے گے جو 22 جولائی ست3 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے گے ذرائع کے مطابق نوازشریف محرم کے بعد سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے نوازشریف پہلے مرحلے میں بلوچستان کا دورے کریں گے ذرائع کے مطابق نواز شریف اضلاع کی سطح پر پارٹی کی ازسر نو تنظیم سازی کریں گے نواز شریف چاروں صوبوں کے دوروں کے ساتھ گلگت ، بلتستان اور آزاد کشمیرکے دورے بھی کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں