خضدا ر میں ٹریفک حادثہ، 2 افر اد جا ں بحق
خضدار(بیورو رپورٹ) بد ھ کی صبح خضدار سے 150کلو میڑ جنو ب کی جا نب این 25شاہر اہ سو نا روکے مقام پر بینک ملاز مین کی گاڑی کو حا دثہ پیش آ یا جس کے نتیجے میں محمد یسین اور غلا م قادر مو قع پر جا ں بحق ہو گئے جب کہ مو لا بخش اور خا تو ن صو بیہ خان زخمی ہو گئے ۔ لیویز احکا م نے لا شو ں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا جہا ں ضر وری کا رو ائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حو الے کر دی۔حادثہ کے متعلق مقامی انتظامیہ تفتیش کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


